پاکستان کابل میں کن کی حکومت قبول کرے گا؟ افغانستان کے حوالے سے پاکستان کی حکمت عملی کیا ہے؟

06:56 PM, 18 Aug, 2021

نیا دور

افغانستان میں امیر المومنین سسٹم ہوگا۔ کاروبار ٹیکسز سب چلیں گے۔ سیاسی و ثقافتی آزادی ہرگز نہیں ہوگی۔ 1964 کا افغان آئین نئے انداز میں نافذ ہوگا۔ نجم سیٹھی مرتضی' سولنگی کی خبر پر تجزیہ دے رہے ہیں



 



روس، چین، ایران، طا٭٭ن پاکستان یہ اب دنیا کا معاشی مرکز بننے کی کوشش کرے گا۔ نجم سیٹھی خبر سے آگے میں بتا رہے ہیں کہ کونسی طاقت افغانستان سے کیا چاہتی ہے۔



 



طا٭٭ن کے خلاف اب شمالی اتحاد ہو یا کوئی اور مزاحمت نہیں کرے سکتا کیونکہ فی الوقت امریکی پشت پناہی ہے نہ روسی اور نہ ہی ایران کچھ کر رہا ہے۔ نجم سیٹھی خبر سے آگے میں

مزیدخبریں