کیا اسقاطِ حمل پاکستانی معاشرے میں قابلِ قبول ہے؟
11:09 AM, 18 Dec, 2018
پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں اسقاطِ حمل (abortion) بہت بڑی تعداد میں ہو رہے ہیں۔ کیا یہ تاثر درست ہے کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ معاشرے میں شادی سے پہلے بچے ناقابلِ قبول ہیں؟