آرمی چیف کی توسیع کیس کا تفصیلی فیصلہ انتہائی خطرناک
03:31 PM, 18 Dec, 2019
جسٹس منصور علی شاہ کے دلائل اور چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے 1616 کے برطانوی جج کے فیصلے کے حوالے نے سپریم کورٹ کے آرمی چیف کی مدت ملازمت کیس میں تفصیلی فیصلے کو انتہائی دھانسو بنا دیا ہے۔