سقوط ڈھاکہ اور حمود الرحمان کمیشن کی رپورٹ
04:10 PM, 18 Dec, 2019
"پاکستان کے دو ٹکڑئے ہوئے 48 سال بیت گئے،ہم نے آج تک ان غلطیوں سے سبق نہیں سیکھا وہی چیزیں آج بھی ہورہی ہیں،محمود الرحمان کی رپورٹ میں جن لوگوں کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا ان کو بھی سزا نہ مل سکی"