فلم ہیر رانجھا کی ہیر اداکارہ فردوس کی یاد میں

04:22 PM, 18 Dec, 2020

نیا دور


فردوس بیگم کو کسی کےچھوڑ کے جانے کا بے وفائی کا کبھی رنج نہیں رہا ایک بار میں نے ان سے ایک صاحب کے بارے میں پوچھا کہ وہ آپکو یاد نہیں آتے بلکہ ملانے کی آفر کی، انہوں نے انکار کردیا، کہنےلگی اب وہ دن نہیں رہے اور دل نہیں رہے، ڈاکٹر عمر عادل



کچھ چہرے اور بندن میرے مولا نے بڑی سکرین کیلئے بنائے ہیں، اور اگرمیں یہ بات کہوں کہ فردوس بیگم مجسم پنجابی "جٹی " تھیں، بڑی بڑی آنکھیں اور بھرا ہوا چہرہ تھا، ڈاکٹر عمر عادل



لاہور کے رہنے والے فردوس مارکیٹ سے واقف ہیں فردوس بیگم کا مقام لاہور کے جغرافیہ، اور ثقافتی جغرافیہ میں بھی اہم ہے ایک پورے کا پورا چوک ایک جگہ انکے نام سے منسوب ہے اس سے ان کی مقبولیت کا اندازہ کیا جاسکتا ہے، رضا رومی



مزیدخبریں