شاہ محمود قرشی کا دورہ عرب امارات پر عنبر شمسی، باقر سجاد اور مزمل سہروردی کی گفتگو

شاہ محمود قرشی کا دورہ عرب امارات پر عنبر شمسی، باقر سجاد اور مزمل سہروردی کی گفتگو

پرسوں میں دو وزیروں سے ملا تھا انہوں نے حلفاً کہا کہ میں قسم اٹھا سکتا ہوں کہ جن صاحب کا نام آرہا ہے وہ اسرائیل نہیں گے، میں نے پوچھا کون گیا تھا انہوں نے کہا کہ مجھے اس کو علم نہیں ہے کبھی اس معاملے پر ہمارے اینڈ پر کوئی بات ہی نہیں ہوئی، باقر سجاد



نوازشریف انہیں خواب میں بھی آکر ڈرا رہا ہے، اٹھتے سوتے نوازشریف ہے، نوازشریف نے کہا تھا یمن میں فوجیں بھیجنے کی مخالفت میں اسمبلی میں تقریر کریں عمران خان کو، نوازشریف نے انہیں کہا تھا کہ عربوں کیخلاف بلاک بنانے چلیں جائیں، مزمل سہروردی



ادھر سے سرجیکل سڑائیک کا خطرہ ہے اور یہ حکومت ادھر اپوزیشن کر سرجیکل سٹرائیک کررہے ہیں، حکومت کے جتنے وزیر اور مشیر ہیں ان کے پاس کوئی کم نہیں ہے سوائے پی ڈی ایم پر تنقید کہ نشتر چلانے کے، مرتضی سولنگی