شہباز شریف اگلا وزیراعظم بننے کے لیے تیار؟

12:21 PM, 18 Dec, 2021

نیا دور
پی ایم ایل این نے بالآخر فیصلہ کرلیا ہے کہ آئندہ انتخابات میں پارٹی صدر شہباز شریف وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہوں گے۔ مزمل سہروردی کا خیال کے شہباز شریف نواز شریف کے مقابلے میں طاقتور لوگوں کے لیے زیادہ قابل قبول ہیں۔
مزیدخبریں