جنرل باجوہ بمقابلہ عمران خان: کس نے کس کو دھوکہ دیا؟ - سلیم صافی

04:07 PM, 18 Dec, 2022

نیا دور
جنرل باجوہ دل سے عمران خان کی حمایت کر رہے تھے۔ وہ چاہتے تھے کہ سابق وزیر اعظم کامیاب ہوں اور ان کے لیے عدالتوں، پارلیمنٹ، ای سی پی، میڈیا، اپوزیشن حتیٰ کہ خارجہ تعلقات کو بھی سنبھالا، سلیم صافی
مزیدخبریں