"پاکستان میں اب ہر شہر میں ہر طبقے کی عورت اب فیمیز کے نام سے واقف ہوگئی ہے۔ یہ ایک دلچسپ چیز ہے۔ ہر سطح پر اب عورتیں اپنی جگہ پر کام کررہی ہیں اور فیمیزم کے ایجنڈے کو پرموٹ کیا جارہا ہے"
پاکستان میں اب ہر شہر میں ہر طبقے کی عورت اب فیمیز کے نام سے واقف ہوگئی ہے
02:59 PM, 18 Feb, 2020