عمران خان کی اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد - سلیم صافی کے آرٹیکل پر مبنی

06:26 PM, 18 Feb, 2022

نیا دور
خود عمران خان کی کارکردگی بھی ناقص ہے کیونکہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا نمبر بھی اٹھارہ ہے اور اس کے انچارج وزیر خود عمران خان ہیں۔ یوں یہ تاریخ کی پہلی حکومت ہے جو خود اپنی اہم وزارتوں کی کارکردگی کے ناقص ہونے کا اعتراف کررہی ہے۔
مزیدخبریں