نمبر گیم اپوزیشن کی طرف۔ اب کسی کا فون نہیں آرہا، رانا ثناء اللہ
06:28 PM, 18 Feb, 2022
حتمی فیصلہ آئے گا اور اس بار حکومت کے خلاف ہو گا۔ نمبرز گیم اپوزیشن کی طرف ہے اور اس بار انہیں کوئی فون کالز موصول نہیں ہو رہی ہیں۔ رانا ثناء اللہ نے شاہ زیب خانزادہ کے شو میں تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا۔