عثمان بزدار واقعی اتنے سمارٹ تھے؟ - جاوید چوہدری سے
10:36 AM, 18 Jan, 2023
عثمان بزدار واقعی اتنے سمارٹ تھے؟ - بزدار وزیراعلیٰ کے لیے ناقص انتخاب تھے لیکن انہوں نے کچھ ایسے فیصلے کیے جو ساری زندگی پنجاب کی بیوروکریسی کو چکرا کر رکھیں گے۔ جاوید چوہدری نے بزدار کے دور کی دو ایسی کہانیاں سنائیں جنہوں نے سب کو حیران کردیا۔