اس موقع پر آرمی چیف نے فواد چوہدری سے پوچھا کہ فواد چوہدری صاحب، بقرہ عید کب ہوگی؟ آپ چاند کب نکال رہے ہیں؟ آرمی چیف کے اس سوال پر ہال قہقوں سے گونج اٹھا۔
واضح رہے کہ عید الاضحیٰ کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اگست میں ہوگا اور عیدالاضحیٰ 12 اگست کو متوقع ہے۔