'داڑھی کا ڈیزائن جرم قرار دیا جائے'

09:28 AM, 18 Jul, 2020

نیا دور
عالم دین جاوید احمد خامدی کا کہنا ہے کہ داڑھی کو تراش کرنا سنت کی توہین نہیں مذہب میں ایسی کوئی قدغن نہیں لگائی گئی کہ اس کی تشریح قرار داد پیش کرنے والی محترمہ نے کی ہے یا جو طالبان اور دیگر دہشتگردوں اور انتہا پسند گروہوں کی تشریح ہے۔

مزیدخبریں