نگران وزیراعظم کے لیے مفتاح اسماعیل کا نام - انصار عباسی
07:27 PM, 18 Jul, 2023
حکمران اتحاد پی ڈی ایم اور پی پی پی کی لیڈرشپ کا خیال ہے کہ ا±ن کی مرضی کا کوئی ایسا انتظامی و سیاسی تجربہ رکھنے والا فرد ہو جس پر ا±ن کو اعتماد ہو اور جو انتخابات ساٹھ یا نوے دن میں کروانے میں مخلص ہو۔مقتدر حلقوں کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ کوئی معاشی ماہر جس کا انتظامی امور میں بھی تجربہ ہو کو نگراں وزیراعظم ہونا چاہئے تاکہ حال ہی میں کی گئی آئی ایم ایف ڈیل کو کسی بھی خطرہ سے بچایا جائے، انصار عباسی