پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ سے معاہدہ چاہتی ہے لیکن ن لیگ بھی پیچھے نہیں ہے۔ جب سے PDM نے شکست کھائی اس وقت سے دونوں جماعتوں نے حکومت کع کوئی سنجیدہ چیلنج نہیں دیا، عاصمہ شیرازی لکھتی ہیں کہ اگر اپوزیشن آئین اور جمہوریت کے تحفظ میں ناکام رہی تو تاریخ انہیں معاف نہیں کرے گی۔
شہباز شریف ناکام ہوگئے: عاصمہ شیرازی
05:55 PM, 18 Jun, 2021