عمران خان آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی سے مذاکرات کی بھیک مانگ رہے ہیں - سلیم صافی سے

12:07 PM, 18 Jun, 2023

نیا دور
عمران خان فوج اور آئی ایس آئی کے سربراہوں سے ان پر مذاکرات کے دروازے کھولنے کی منتیں کر رہے ہیں لیکن انہیں کوئی مثبت جواب نہیں ملا، اسٹیبلشمنٹ کا ماننا ہے کہ 9 مئی ایک بہت بڑی غلطی ہے جسے نظرانداز یا معاف نہیں کیا جا سکتا۔ - سلیم صافی
مزیدخبریں