حکومت نے اکثریت کھو دی، قومی اسمبلی کے اجلاس میں تاخیر سے عدم اعتماد سے نہیں بچا جا سکتا، نصرت جاوید
06:25 PM, 18 Mar, 2022
عمران خان کی حکومت قومی اسمبلی میں اکثریت کھو چکی ہے۔ یہ اجلاس میں تاخیر کرکے ناگزیر کو ٹالنے کی کوشش کر رہے ہیں اور یہاں جمہوری اصولوں کا نقصان ہے۔