کیا عمران خان تحریک عدم اعتماد سے پہلے استعفٰی دے سکتے ہیں؟ پنجاب میں عدم اعتماد کی تیاریاں

07:22 PM, 18 Mar, 2022

نیا دور

اتحادیوں کو روکنے کی کوشش کی جائے۔ چوتھی چیز جو سب سے اہم ہے وہ یہ کہ کوشش کی جا رہی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کوئی سمجھوتہ کرلیں کہ مجھے معاف کر دیں، مجھ سے غلطیاں ہو گئی ہیں، نجم سیٹھی



 



اب اپوزیشن کسی صورت پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہے۔ ان کیخلاف بھلے 10 ویڈیوز نکال دیں، انھیں کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ وہ اس مقام پر پہنچ چکے ہیں جہاں انھیں اپنی فتح نظر آ رہی ہے۔ ایسی چیزوں کیساتھ اپوزیشن نہیں ہٹے گی۔



 



وہ اسٹیبلشمنٹ کے سربراہ کیخلاف کوئی ایسی باتیں کر دیں جس سے اسٹیبلشمنٹ تقسیم ہو جائے۔ ہو سکتا ہے کہ ان کے پاس ایسی ویڈیوز ہوں جو کسی تھری یا فور سٹار کیلئے شرمندگی کا باعث بنیں لیکن اگر انہوں نے ایسا کیا تو یہ بڑا خطرناک قدم ہوگا۔

مزیدخبریں