کینال روڈ پر پچھلے ڈیڑھ دو ماہ سے کیمپ لگے ہوئے ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں لوگوں کو تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ آج کے آپریشن کے بعد تمام تجاوزات ختم کر دی گئی ہیں۔ 60 سے 70 حامیوں نے مزاحمت کی جب پولیس نے گھر کے اندر سرچ آپریشن کیا، علی افضل سیال
حالیہ تمام کارروائی کا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ عمران خان نے اپنے اوپر فرد جرم عائد نہیں ہونے دی۔ دوسری بات یہ کہ اگر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری ہو جائیں تب بھی انہیں گرفتار نہیں کیا جا سکتا۔ جوڈیشری کا ایک حصہ انہیں سپورٹ کررہا ہے، مزمل سہروردی