کرونا وائرس کی وبا میں امریکا میں بسنے والے مسلمان چرچوں میں خدمت کرتے ہوئے۔

08:47 AM, 18 May, 2020

نیا دور
امریکا میں بسنے والے یہ مسلمان کرونا وائرس کے دوران چرچوں میں کھانا فراہم کررہے ہیں۔
اس سلسلے میں اسلامک ریلیف نامی تنظیم بہت ہی اچھا کام سرانجام دے رہی ہے۔
یہ پیغام لوگوں تک پہنچتا ہے کہ اسلام مستحق لوگوں تک کھانا فراہم کرنے کی تلقین کرتا ہے وہ اس میں مذہب کی تفریق نہیں کرتا۔ یہ نہیں کے مسلمان بھوکے کا پیٹ بھرا جائے بلکے ہرانسان کا خوا وہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتا ہو۔
مزیدخبریں