اختلافی ووٹ شمار نہیں ہوں گے: SC | حمزہ حکومت گر گئی؟ | اتحادی جماعتوں کی شہباز سے ملاقات | کیا الیکشن ہونا چاہیے؟

10:58 AM, 18 May, 2022

نیا دور

حکومت پر اس رائے کی پابندی کسی طور پر لازم نہیں ہے۔ اب یہ دیکھنا ہے کہ سپریم کورٹ نے جو رائے دی ہے وہ آئین سے مطابقت بھی رکھتی ہے یا نہیں؟ تو اس کا جواب یہ ہے کہ آئین میں یہ کہیں درج نہیں کہ جو منحرف اراکین ہیں، ان کا ووٹ شمار نہیں کیا جائے گا، عرفان قادر



 



اب حکومت تبدیل ہو چکی ہے تو وزیراعظم صدر مملکت کو مشورہ دے سکتے ہیں کہ ہم اس رائے کو کسی صورت نہیں مانیں گے تو یہ معاملہ وہیں پر ختم ہو جائے گا۔ اس کا پنجاب یا وفاقی حکومت پر قطعی کوئی اثر نہیں پڑے گا، عرفاق قادر



 



یہ کہنا کسی صورت درست نہیں ہے کہ سپریم کورٹ کی رائے کے بعد پنجاب حکومت ختم ہو جائے گی کیونکہ منحرف اراکین کی پروسیڈنگز الیکشن کمیشن کے سامنے ہے۔ حتمی فیصلہ وہیں ہوگا اور اس کے بعد اسے سپریم کورٹ میں واپس جانا ہے، عرفان قادر



 



میں سمجھتا ہوں کہ آج جو سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے یہ نظریہ ضرورت کے تحت اور پی ٹی آئی کو خوش کرنے کیلئے دیا گیا ہے۔ یہ افسوسناک ہے کہ ادارے کسی کے بیانیے اور جلسے جلوسوں سے اس طرح ڈرجاتے ہیں کہ انہیں اپنے فیصلے تبدیل کرنے پڑتے ہیں، شاہد میتلا

مزیدخبریں