عمران خان نے عثمان بزدار کو ہٹانے کا وعدہ کیا تھا، رؤف کلاسرا کا تجزیہ

06:42 PM, 18 May, 2022

نیا دور
عمران خان کی ٹی وی اینکرز سے حالیہ ملاقات نے انکشاف کیا کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ان کے تعلقات کتنے خراب ہیں۔ عمران خان سمجھتے ہیں کہ انہیں ٹشو پیپر کی طرح استعمال کیا گیا۔ رؤف کلاسرا لکھتے ہیں کہ وہ اپنی غلطیوں کو تسلیم کرنے سے انکار کر رہے ہیں۔
مزیدخبریں