نواز شریف اپنا آرمی چیف لانا چاہتے ہیں؟ - جاوید چوہدری

12:11 PM, 18 Nov, 2022

نیا دور
حکومت نے ارشد شریف کیس کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنایا لیکن نامزد جج نے اس کی سربراہی سے انکار کردیا۔ ارشد کی والدہ اس کے خلاف عدالت جاتی ہیں۔ پی ٹی آئی، پی ایم ایل این سپریم کورٹ کے ان فیصلوں سے انکار کرتے ہیں جو ان کے حق میں نہیں جاتے۔ الیکشن کمیشن اور چیف دونوں زیربحث ہیں جبکہ عمران خان آرمی چیف کی تقرری کو متنازعہ بناتے چلے آرہے ہیں۔ کیا آپ اسے ریاست بھی کہہ سکتے ہیں، جاوید چوہدری نے حیرت کا اظہار کیا۔
مزیدخبریں