اگر یہ حمزہ علی عباسی نہیں ہیں تو پھر کون ہیں؟

اگر یہ حمزہ علی عباسی نہیں ہیں تو پھر کون ہیں؟
سوشل میڈیا پر نامور پاکستانی اداکار و میزبان حمزہ علی عباسی کے ہمشکل کی کچھ تصویریں گردش کر رہی ہیں۔ حمزہ علی عباسی کی تصویر اور ان کے ہمشکل کی تصویر کے موازنے میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں میں کتنی زیادہ مشابہت ہے۔



یہی وجہ ہے کہ سوشل میڈیا صارفین ان تصاویر کو شئیر کر رہے ہیں۔



سوشل میڈیا پر مقبول ہونے والے حمزہ علی عباسی کے ہمشکل کا تعلق میانوالی سے ہے اور ان کا نام یاسر عمار ہے۔ یاسر عمار نے سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں وہ بالکل حمزہ علی عباسی کی کاپی نظر آرہے ہیں۔



 










View this post on Instagram























 

A post shared by Yasir Ammar (Official) (@reall_yasirammar_official) on








 










View this post on Instagram



















 

Rendom click..


A post shared by Yasir Ammar (Official) (@reall_yasirammar_official) on






حمزہ علی عباسی کی ہی طرح یاسر عمار بھی اداکاری کے پیشے سے وابستہ ہیں۔ وہ ہم ٹی وی کے ڈرامے ’’لوگ کیا کہیں گے‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔