چار وزراء نے جی ایچ کیو آنے سے روک دیا: شاہد مسعود

07:09 PM, 18 Oct, 2021

سلیم احمد

ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ چار وفاقی وزراء راولپنڈی آنا چاہتے تھے لیکن جی ایچ کیو نے انہیں بتایا کہ اس پر مزید بات کرنے کے لیے کچھ نہیں ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ کوئی لیفٹیننٹ جنرل انٹرویو لینے کے لیے وزیراعظم عمران خان کے پاس نہیں جائے گا۔


مزیدخبریں