سلیم صافی نے پی ٹی آئی کے پی کی قیادت کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا۔
12:35 PM, 18 Oct, 2022
وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ، وزیر خارجہ سب مذاکرات سے باہر ہو گئے۔ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت مذاکرات کی قیادت کر رہی ہے اور اب اس مسئلے کا ذمہ دار فوج کو ٹھہرا رہی ہے، سلیم صافی