تحریک انصاف کی حکومت نے پہلے سال میں کیا ریفارمز کیں؟
05:49 PM, 18 Sep, 2019
وزیر اعظم کی ریفارمزٹیم کے ممبر بلال راؤ کہتے ہیں کہ اداروں کی اصلاحات کے لیے تحریک انصاف کی حکومت نے پہلے سال میں مثالی کام کیا، بلال راؤ کے مطابق حکومت نے اداروں کی بالادستی کے لیے کیا کام کیا؟ جانیے