اے آر وائی اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا، باج کو سے متعلق دستاویزات کی قانونی فراہمی کو چوری قرار دے دیا

02:38 PM, 18 Sep, 2020

نیا دور
چند روز قبل احمد نورانی پر غداری کے فتوے جاری کرنے کے بعد اب اے آر وائی پر ارشد شریف کے پروگرام میں جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باوجوہ کے اثاثوں سے متعلق بحث میں ایک نئے زاویے کو شامل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اے آروائی کے پروگرام میں یہ دعویٰ کیا گیا کہ عاصم باجوہ کے خاندانی کاروبار کی تفصیلات سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان سے چرائی گئیں۔
مزیدخبریں