Type to search

خبریں خواتین فيچرڈ

شادی کے بعد بھی 5 سے 6 افیئرز رہے، رزاق ’بولڈ‘ کلمات کی وجہ سے تنقید کی زد میں

سابق مایہ ناز آل راؤنڈر عبد الرزاق اپنے وقت میں جارحانہ بلے بازی کے لیے شہرت رکھتے تھے تاہم ان دنوں کچھ ’بولڈ‘ جملوں کی وجہ سے وہ سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں ہیں۔

ایک حالیہ انٹرویو میں عبدالرزاق نے شادی کے بعد پانچ، چھ افیئرز کا انکشاف کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ شادی کے بعد بھی پانچ سے 6 بار افئیرز رہے جو ایک سے ڈیڑھ سال میں ختم بھی ہو جاتے تھے۔ انکےاس بیان پر سوشل میڈیا پر تنقید کی جا رہی ہے۔

 

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *