Type to search

خبریں فيچرڈ کھیل

قومی کرکٹر امام الحق پر متعدد لڑکیوں کو دھوکہ دینے کا الزام

مبینہ طور پر امام الحق نے کئی لڑکیوں کو واٹس ایپ پر میسیجز کیے اور گزشتہ 6 ماہ میں 7 سے 8 لڑکیوں کے ساتھ ملاقات کی۔

اس حوالے سے امام الحق کی مبینہ گفتگو کے کچھ سکرین شارٹس بھی گردش کر رہے ہیں جبکہ ان کو پوسٹ کرنے والے شخص کا کہنا ہے کہ اس کے پاس مزید بھی کئی ویڈیوز اور ثبوت موجود ہیں۔

کرکٹر کو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

 

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *