Type to search

خبریں دہشت گردی فيچرڈ

پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 6 جوان شہید، آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے پاک فوج کی بارڈر پٹرولنگ پارٹی پر دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی، جس سے  پاک فوج کے 6 جوان شہید ہو گئے۔ 

آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان کی طرف سے دہشت گردوں نے پاک فوج کی گشت پر مامور ٹیم پر حملہ کیا، شہید ہونے والوں میں حوالدار خالد، سپاہی نوید، بچل، علی رضا، محمد بابر اور احسن شامل ہیں۔

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *