پاکستان بھر میں احتجاج اور میڈیا پر پابندیاں

07:03 PM, 19 Apr, 2021

نیا دور


توہین مذہب کے قانون پر کہیں پر بات نہیں ہوتی نہ میڈیا پر بات ہوتی ہے اور نہ ہی پارلیمنٹ میں، خامدی صاحب نے برملا کہا ہے کے ہمارے جو قانوانین ہیں وہ اسلام کی اور شریعت کی روح کے مطابق نہیں ہیں، رضا رومی



پاکستان کی اشرافیہ نے جس طرح اس کو مذہبی ریاست کو رنگ دینے کیلئے جو اقدامات اٹھائیں یہ اس کا شاخسانہ ہے یہ کوئی نئی بات نہیں اس پر حیران نہیں ہونا چاہیے، یہ شروع دن سے پاکستان میں ہورہا ہے، رضا رومی



مزیدخبریں