@kamranmurtaza56 کا تجزیہ
مشرف کا خیال تھا کہ وہ قانون سے بڑے ہیں
04:39 PM, 19 Dec, 2019
سپریم کورٹ بار کے سابق صدر کامران مرتضی کا کہنا ہے کہ مشرف غداری کیس کے فیصلے میں جو جسٹس سیٹھ نے لکھا ہے، اسکا اطلاق قانونی طور پر نہیں ہو سکتا۔ یہ جج کا کام نہیں ہے کہ وہ موت کا طریقہ کار طے کرے۔ سنیے