انتخابات میں تاخیر کی ایک اور درخواست مسترد 

جسٹس منصورعلی شاہ نے کہا کہ ایسی درخواستوں پر عام انتخابات کیلئے 8 فروری کی تاریخ کو ڈسٹرب نہیں کریں گے۔ اگر آپ انتخابات وقت پر نہیں چاہتے تو عدالت میں بیان دیں۔ الیکشن کو کسی صورت ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے۔ کسی کو الیکشن تاخیر کا شکار کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

01:13 PM, 19 Dec, 2023

نیا دور
مزیدخبریں