دوسری جانب جنسی تشددکی تصدیق کیلئےمیڈیکل جانچ کی 25ہزارروپےفیس مقررکرنےکی تجویز۔ ان تجاویز کو خیبرٹیچینگ ہسپتال کےبورڈاف گورنرزنےتجاویزخیبرمیڈیکل کالجزمیں نافذکرنےکیلئےمنظورکیا ہے۔ شن میں 17 نئی فیسیس لاگو کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔
خیبرمیڈیکل کالج کوپشاورکےعلاوہ دیگراضلاع ریفرکرانےرپوسٹ مارٹم فیس 20ہزارلیاجائےگا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمی فردکیلئے2ہزارروپےفیس مقررکرانےکی تجویز، زہریلےٹسٹ،پیشاب کےنمونےلینے،نشہ آورتجزیہ ٹسٹ سمیت کئی ٹسٹ کرانےپربھی فیسیں مقررکرانےکی تجاویز دی گئی ہیں۔
فرانزک تجزیےکیلئے18ہزار،والدین کی شناخت کیلئے20ہزارفیس کاتعین کردیاگیاہے۔
واضح رہے کہ خیبریڈیکل کالج کےڈیپارٹمنٹ آف فرانزک میں مجموعی طورپر 17نئی فیسیں مقررکرنےکی سفارش۔