عمران خان کی نااہلی نوشتہ دیوار ہے، چودھری سالک حسین
01:15 PM, 19 Feb, 2023
انتخابات کرانے کی ذمہ دار لاہور ہائی کورٹ نہیں ہے، یہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) اور دیگر ریاستی اداروں کا فرض ہے اور انہیں آن بورڈ لینا ہے اور وہی فیصلہ کریں گے کہ کب کیا ہوگا، چودھری سالک