سرکاری قرضوں میں اضافہ | اثاثوں کی تفصیلات | ارکان پارلیمنٹ معطل 04:42 PM, 19 Jan, 2021 نیا دور آج کا اخبار " نیا دور " کیساتھ 1- سرکاری قرضوں میں 3700 ارب کا اضافہ 2- اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کروانے پر 154 پارلیمنٹ کے ارکارن معطل 3- لاہور کی کھربوں کی شہری زمینیں، سالانہ لیز چند ہزار روپے