حامد میر لکھتے ہیں، مریم نواز نے آزاد جموں و کشمیر کو صوبائی حیثیت دینے کے خلاف مہم چلاتے ہوئے کشمیری قوم پرستوں کو خود کیلئے قابل قبول بنا دیا ہے۔ انہوں نے دھمکی دی ہے کہ اگر وادی میں انتخابات میں دھاندلی ہوئی تو۔۔
آزاد کشمیر میں دھاندلی نہ کرنا، حامد میر نے اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان کو خبردار کردیا
04:55 PM, 19 Jul, 2021