"سسٹم میں نواز شریف کیلئے جگہ نہیں تو پھر شہباز کیلئے بھی نہیں ہے" 05:31 PM, 19 Jun, 2021 نیا دور خورشید ندیم کہتے ہیں "اگر کسی سسٹم میں نواز شریف کے لئے جگہ نہیں ہے تو ، اس میں شہباز شریف کے لئے کبھی بھی جگہ نہیں ہوگی ، جب تک کہ وہ اپنے بھائی سے بغاوت نہیں کرتے"