پاکستانی نوجوانوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ 05:38 PM, 19 May, 2018 نیا دور ہمیں نوجوانوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے لیے اگلے بیس سال تک سالانہ دس سے لے کر پندرہ لاکھ ملازمتوں کی ضرورت ہوگی۔ آپ کے خیال میں کیا حکومتوں کے لیے ایسا کرنا ممکن ہوگا؟