ترین گروپ کا اعلان، عمران سرکار خطرے میں؟ کیا حکومت بجٹ پاس کرواسکے گی؟ رنگ روڈ کرپشن سکینڈل اصل ٹارگٹ کون؟

06:19 PM, 19 May, 2021

نیا دور

جہانگیر ترین گروپ کا معاملہ اصل میں تو عمران خان کی چھٹی کا ہی ہے۔ اب ن لیگ پر ہے کہ وہ کب اپنی پیٹھ پر سواری کرنے دیتی ہے، تجزیہ کار توصیف احمد خان خبر سے آگے میں



 



ن لیگ نہیں چاہتی کہ عثمان بزدار کے علاوہ کوئی اور وزیر اعلیٰ پنجاب بنے، چوہدری پرویز الہیٰ نہیں چاہتے کہ کوئی اور وزیر اعلیٰ بنے اور عمران خان تو چاہتے ہی ہیں۔۔۔ قسمت کے دھنی عثمان بزدار کے قسمت کنیکشن بتا رہے ہیں احمد ولید خبر سے آگے میں



 



جہانگیر ترین گروپ عمران خان سے اصل میں چاہتا کیا ہے؟ کیا یہ سبب حکومت کو گرانے کے لیئے ہے؟؟ کیا واقعی ان میں اتنا دم خم ہے کہ حکومت ان کے زور سے چلی جائے گی؟ مرتضیٰ سولنگی اندر کی خبر خبر سے آگے میں دے رہے ہیں



 



جہانگیر ترین گروپ بجٹ کے حوالے سے کوئی خاص اپ سیٹ کرے یا نہ کرے لیکن 2018 کا جو الیکشن پلان تھا جس میں جہانگیر ترین کا کلیدی کردار تھا وہ سب کے سامنے عیاں ہوگیا ہے اور اب وہ اختتام پذیر ہے۔ عمران خان کی اگلی سیاست کیا ہوگی؟ رضا رومی خبر سے آگے میں


مزیدخبریں