جہانگیر ترین کا ہدف: بجٹ کو روکنا اور عمران خان کی حکومت کا خاتمہ

06:34 PM, 19 May, 2021

نیا دور


جہانگیر ترین گروپ نے اپنے پارلیمانی رہنماؤں کا اعلان ایسے وقت میں کیا ہے جب بلوچستان حکومت بھی مشکلات میں ہے اور بجٹ اجلاس محض گوشوارے کا ہے۔ کیا یہ گروپ وفاقی اور دو صوبائی حکومتوں کو گرانے کی کوشش کرے گا؟


مزیدخبریں