مسلم لیگ ن اسمبلی تحلیل کرنے کے لیے تیار سسٹم 2 ہفتے سے زیادہ نہیں چلے گا: جاوید چوہدری
03:40 PM, 19 May, 2022
میران ذاتی خیال ہے کہ یہ سسٹم ایک دوہفتوں سے زیادہ نہیں چل سکے گا یہ لگو عبوری حکومت بناکر مشکل فیصلے اس کے کندھوں پر ڈال دیں گے۔ اگر اسٹیبلشمنٹ یہ حکومت چاہتی ہے تو پھر انہیں کھل کر انکا ساتھ دیناہوگا، جاوید چودھری