کراچی میں ماہی گیروں نے ڈیپ سی میں ٹرالرز کیخلاف احتجاج شروع کردیا ہے، پاکستان میں پہلی بار 1982 میں غیرملکی کمپنی کو فشنگ پالیسی کے تحت ایکسکلوسو اکنامک زون میں سمندری حدود میں مچھلی مارنے کے لیئے ڈیپ سی فشنگ ٹرالروں کو لائسنس جاری کیے گئے جس پر ماہی گیروں نے اس وقت بھی احتجاج کیا تھا اس کے بعد مسلم لیگ ن کی حکومت نے 2018 میں نئی فشنگ منظوری دی۔
کراچی میں ماہی گیروں کا ڈیپ سی ٹرالرز کیخلاف احتجاج
06:01 PM, 19 Oct, 2020