ہمارے جوہری اثاثوں کے بارے میں امریکی بیان نہ پہلے اور نہ ہی آخری | رؤف کلاسرا
12:36 PM, 19 Oct, 2022
ہم نے خارجہ پالیسی کو عزت اور بے عزتی کے ساتھ منسلک کیا۔ ہمارے جوہری اثاثوں کے بارے میں امریکی بیان نہ تو پہلا ہے اور نہ ہی آخری۔ دنیا عزت اور ذلت سے زیادہ مفادات پر چلتی ہے۔ ہم نے امریکی جنگیں اپنے مفاد میں لڑیں۔ ہم نے ان جنگوں میں حصہ لے کر فائدہ اٹھایا۔ رؤف کلاسرا