https://www.youtube.com/watch?time_continue=3&v=3Sk0wjCyhEU
تاہم جب پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والی خاتون رہنماء شرمیلا فاروقی سے ایک انٹرویو کے دوران اس حوالے سے بات کی گئی کہ پاکستان کا سب سے زیادہ زن بیزار سیاستدان کون ہے تو ا نہوں نے جھٹ سےوزیر اعظم عمران خان کا نام لیا.
عمران خان اس سےپہلے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو "صاحبہ" کہنے پر بھی تنقید کا نشانہ بن چکے ہیں۔ جبکہ ان کی سابقہ اہلیہ بھی انکو اس بات پر کئی مرتبہ تنقید کا نشانہ بنا چکی ہیں ؟
https://www.youtube.com/watch?v=UwcGecgOEgo&t=378s
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان میں خواتین سیاست دانوں کو بھی تضحیک کاسامنا کرنا پڑتا ہے، کئی مرتبہ لائیو ٹاک شوز کے دوران کے بھی اس قسم کے واقعات دیکھنے میں آئے ہیں۔ اس سوچ میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔
ماضی میں پیش آنے والے کچھ واقعات
قومی اسبملی کے اجلاس کے دوران خواجہ آصف نے تحریک انصاف کی ایم این اے شیری مزاری کو بھرے ہاؤس میں ٹریکٹر ٹرالی کہہ ڈالا تھا۔ شیری رحمان کے احتجاج پر حکومتی پنجوں سے “آنٹی چپ کرجائیں” جیسے نامناسب جملے بھی سنائی دیےتھے۔
https://www.youtube.com/watch?v=buKa291dZso
سندھ اسمبلی کے اجلاس میں امداد پتافی نے خاتون رکن کے خلاف نازیبا الفاظ ادا کیے جسے اسمبلی کی کارروائی سے حذف کردیا گیا تاہم وہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں اور ذومعنی جملوں پر مبنی امداد پتافی کی تھوڑی ویڈیو ٹی وی چینلز بھی چلائی گئی۔
https://www.youtube.com/watch?v=uJZnS61dOpM
https://www.youtube.com/watch?time_continue=23&v=FSPFq-EFOU4
مسلم لیگ ن کے ایک اور رکن اسمبلی کیسے گفتگو کر رہے ہیں۔
https://www.youtube.com/watch?time_continue=11&v=oLDrrsuky5A
خود شرمیلا فاروقی کو بھی تضحیک آمیز رویہ برداشت کرنا پڑا۔
https://www.youtube.com/watch?v=PpMn2Re-2mo
ایک جلسے کے دوران عابد شیرعلی نے شیریں مزاری کے بارے میں انتہائی نازیبا گفتگو کی ۔
https://www.youtube.com/watch?time_continue=57&v=rlSHhzSocJ4
رانا ثناء کا ایک کلپ ملاحظہ کریں
https://www.youtube.com/watch?time_continue=20&v=kvZLrUwFTUc