آپ چاہتی ہیں بوائے فرینڈ کے ساتھ کمرے میں ہوں اور باپ باہر پہرہ دے؟ خلیل الرحمان قمر مزید گر گئے

12:29 PM, 19 Sep, 2020

نیا دور
’’اور اگر یہ اجازت سے پہنچی ہیں اور دندناتی پھر رہی ہیں اور چیخ چلا رہی ہیں، یہ بھانڈوں کی فوج تو مجھے یہ بتایا جائے کہ انہوں وہ آزادی میسر نہیں آ گئی؟ اس سے زیادہ آپ کیا چاہتی ہیں کہ آپ بوائے فرینڈ کے ساتھ کمرے میں چلی جائیں اور باپ باہر کھڑا ہو جائے پہرے کے لئے؟‘‘
مزیدخبریں