Type to search

خبریں سیاست فيچرڈ

‘کشمیر کیلئے آدھا گھنٹہ کھڑے ہونے کا بیان’، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

گزشتہ روز قوم سے خطاب میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ تمام لوگ جمعہ کے روز 12 بجے سے ساڑھے 12 بجے تک آدھا گھنٹہ کشمیر کے لوگوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کھڑے ہوں تاکہ انہیں پتہ چلے کہ پاکستانی قومی انکے ساتھ کھڑی ہے۔

وزیر اعظم کے اس بیان پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے جاری ہیں ۔

 

 

 

 

 

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *