Type to search

صحت فيچرڈ

پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ

پاکستان میں پولیو کے مزید 5 کیسز سامنے آئے ہیں، رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 58 ہوگئی ہے، جو گذشتہ سال کے 12 کیسز کے مقابلے میں 383.33 فیصد زیادہ ہے۔ ان کیسز میں سے 44 کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے، سندھ اور پنجاب میں 5، 5 جبکہ بلوچستان سے 4 کیسز سامنے آئے ہیں۔ پولیو کیسز میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *